Mattress protector bedsheets
PKR 200.00
ShaRees collection
Posted: 1 year ago
Phone Number: +923343600835
Product Description
Our waterproof mattress protector Zippered
یہ واٹر پروف میٹرس پروٹکٹر ہر لیحاظ سے آج کی ضرورت ہے۔ خاص طور پر اُن گھروں کیلیے جہاں بچے ابھی چھوٹے ہیں۔ کیونکہ یہ کور بچوں کے پیشاپ، پانی، جوس یا کسی بھی مائع کو آپکے مہنگے میٹرس میں جزب ہونے سے روکتی ہے۔ اگر آپکے بچے ابھی چھوٹے ہیں اور بستر پہ پیشاب کر دیتے ہیں تو یہ واٹر پروف کور آپکی زندکی کو بہت سکون دہ بنا دے گا کیونکہ اس کی واٹر پروف کوٹنگ مائع کو نیچے نہیں جانے دیتی۔
Disclaimer
Always meet in public or crowded places. Never go alone to meet a buyer or seller; always take someone with you. Check and inspect the product properly before purchasing it. Never pay anything in advance or transfer money before inspecting the product. We will not be responsible if any fraud or any kind of loss happens to you.
اعلان دستبرداری
ہمیشہ عوامی یا بھیڑ والی جگہوں پر ملیں۔ خریدار یا بیچنے والے سے ملنے کے لیے کبھی اکیلے نہ جائیں ہمیشہ کسی کو اپنے ساتھ لے جائیں۔ پروڈکٹ کو خریدنے سے پہلے اسے اچھی طرح چیک کریں اور اس کا معائنہ کریں۔ پروڈکٹ کا معائنہ کرنے سے پہلے کبھی بھی پیشگی ادائیگی نہ کریں اور نہ ہی رقم منتقل کریں۔ اگر آپ کو کوئی دھوکہ دہی یا کسی قسم کا نقصان ہوتا ہے تو ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے۔