Alovera Juice
PKR 858.00
Success Chaser Stars
Posted: 11 months ago
Phone Number: +923195814862
Product Description
SCS ایلوویرا جوس 100% خالص ایلوویرا سے تیار کیا گیا ہے جو جلد اور بالوں کی قدرتی حفاظت کرتا ہے اور انہیں صحت مند بناتا ہے۔
فائدے:
✅ زخموں کو بھرنے میں مدد دیتا ہے۔
✅جلد کو خراب ہونے سے بچاتا ہے۔
✅جلد کو نرم و ملائم بناتا ہے۔
✅خشک جلد کو ہائیڈریٹ اور تروتازہ کرتا ہے۔
سورج کی مضر شعاعوں سے جلد کو محفوظ رکھتا ہے۔✅
✅بالوں کی نشوونما میں مدد دیتا ہے۔
✅دانوں اور کیل مہاسوں سے بچاؤ کرتا ہے۔
استعمال کا طریقہ:
جلد یا بالوں پر ہلکی مقدار میں لگائیں اور اچھی طرح جذب ہونے دیں۔ بہترین نتائج کے لیے روزانہ استعمال کریں۔
Disclaimer
Always meet in public or crowded places. Never go alone to meet a buyer or seller; always take someone with you. Check and inspect the product properly before purchasing it. Never pay anything in advance or transfer money before inspecting the product. We will not be responsible if any fraud or any kind of loss happens to you.
اعلان دستبرداری
ہمیشہ عوامی یا بھیڑ والی جگہوں پر ملیں۔ خریدار یا بیچنے والے سے ملنے کے لیے کبھی اکیلے نہ جائیں ہمیشہ کسی کو اپنے ساتھ لے جائیں۔ پروڈکٹ کو خریدنے سے پہلے اسے اچھی طرح چیک کریں اور اس کا معائنہ کریں۔ پروڈکٹ کا معائنہ کرنے سے پہلے کبھی بھی پیشگی ادائیگی نہ کریں اور نہ ہی رقم منتقل کریں۔ اگر آپ کو کوئی دھوکہ دہی یا کسی قسم کا نقصان ہوتا ہے تو ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے۔