Cleanser
PKR 1,350.00
Success Chaser Stars
Posted: 11 months ago
Phone Number: +923195814862
Product Description
یہ کلینزر ملٹی وٹامنز اور پرل ایکسٹریکٹ پر مشتمل ہے
جو جلد کو صاف، تروتازہ اور نکھرا ہوا بناتا ہے۔ یہ نہ صرف میک اپ ہٹانے میں مدد دیتا ہے بلکہ جلد کی قدرتی خوبصورتی کو بھی بحال کرتا ہے۔
فائدے:
جلد کی رنگت نکھارتا ہے۔
جلد میں نرمی اور چمک پیدا کرتا ہے۔
کھلے مساموں کی گہرائی سے صفائی کرتا ہے۔
سیاہ حصوں کو صاف اور ہموار بناتا ہے۔
میک اپ ریموور کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
استعمال کا طریقہ:
چہرے پر ہلکے ہاتھوں سے لگائیں اور گولائی میں مساج کریں، پھر روئی یا پانی سے صاف کر لیں۔ بہترین نتائج کے لیے روزانہ استعمال کریں۔
Disclaimer
Always meet in public or crowded places. Never go alone to meet a buyer or seller; always take someone with you. Check and inspect the product properly before purchasing it. Never pay anything in advance or transfer money before inspecting the product. We will not be responsible if any fraud or any kind of loss happens to you.
اعلان دستبرداری
ہمیشہ عوامی یا بھیڑ والی جگہوں پر ملیں۔ خریدار یا بیچنے والے سے ملنے کے لیے کبھی اکیلے نہ جائیں ہمیشہ کسی کو اپنے ساتھ لے جائیں۔ پروڈکٹ کو خریدنے سے پہلے اسے اچھی طرح چیک کریں اور اس کا معائنہ کریں۔ پروڈکٹ کا معائنہ کرنے سے پہلے کبھی بھی پیشگی ادائیگی نہ کریں اور نہ ہی رقم منتقل کریں۔ اگر آپ کو کوئی دھوکہ دہی یا کسی قسم کا نقصان ہوتا ہے تو ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے۔